Advertisement
پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات

صدر مملکت اور نگران وزیرصحت نے غذائیت، بچوں کی ذہنی و جسمانی کمزوری ، خصوصی افراد کی بحالی کیلئے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 10:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  کی نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں نفسیاتی صحت بہتر بنانے کیلئے مشاورت کی سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور چیٹ باٹس کی مدد سے نفسیاتی صحت کی بنیادی سہولیات لوگوں تک پہنچائی جاسکتی ہیں۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار ایوان صدر میں نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صدر مملکت اور نگراں وفاقی وزیرصحت نے قومی صحت کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

صدر مملکت نے اس موقع پر کہا کہ بریسٹ کینسر، بڑھتی آبادی اور نفسیاتی صحت پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت اور نگراں وزیرصحت نے غذائیت، بچوں کی ذہنی و جسمانی کمزوری ، خصوصی افراد کی بحالی کیلئے تجاویز پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ نگراں وزیرصحت نے پولیو کے خاتمے کیلئے صدر مملکت کی جانب سے رہنمائی ، خصوصی توجہ کو سراہا۔ صدر مملکت نے صحت کے شعبے میں ڈاکٹر ندیم جان کی مجموعی خدمات کی تعریف کی

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 21 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 21 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
Advertisement