Advertisement
ٹیکنالوجی

ایکس کے صارفین فون نمبر شیئر کیے بغیر ویڈیو اور آڈیو کالز کر سکیں گے

نئی اپڈیٹس آئی او ایس ، اینڈرائیڈ، میک اور کمپیوٹر سب میں فعال ہوں گی،ایلون مسک

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 11:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایکس کے صارفین  فون نمبر شیئر کیے بغیر ویڈیو اور آڈیو کالز  کر سکیں گے

ایکس (ٹویٹر) کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے صارفین اب اپنا فون نمبر شیئر کیے بغیر ویڈیو اور آڈیو کالز بھی کر سکیں گے۔

ایلون مسک نے ایک پوسٹ میں بتایا کہ ایکس پر یہ نئی اپڈیٹس آئی او ایس ، اینڈرائیڈ، میک اور کمپیوٹر سب میں فعال ہوں گی اور اس کیلئے فون نمبر کی ضرورت بھی نہیں ہوگی۔

ایکس کی چیف ایگزیکٹو آفیسر لنڈا یاکارینو نے کہا کہ ایکس میں ادائیگی اور بینکنگ جیسی خصوصیات بھی شامل ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ ایکس ایک ”مؤثر عالمی ایڈریس بک“ کے طور پر کام کرے گا۔

خیال رہے کہ پلیٹ فارم نے حال ہی میں بائیو میٹرک ڈیٹا جمع کرنے کے لیے اپنی پرائیویسی پالیسی کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • a day ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • an hour ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 21 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 20 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی