Advertisement
پاکستان

عدالتی حکم کے باوجود پرویزالٰہی کو عدالت پیش نہیں کیا گیا

پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کی جان کو خطرہ ہے ان کو عدالت پیش کرنے میں سخت انتظامات کرنے ہوں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 11:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عدالتی حکم کے باوجود   پرویزالٰہی کو عدالت پیش نہیں کیا گیا

لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر چودھری پرویز الہی کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ۔

پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کی جان کو خطرہ ہے ان کو عدالت پیش کرنے میں سخت انتظامات کرنے ہوں گے اسی حالات کے پیش نظر پرویزالہی کو عدالت پیش نہیں کرسکے ،لہذا ان کو پیش کرنے کے لیے پنجاب حکومت انتظامات کر رہی ہے ۔

عدالت نے پرویز الہی کی گرفتاری کے خلاف فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ، عدالت سخت برہمی کا اظہار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود ان کو پیش نہیں کیا گیا ۔

عدالت کے سامنے پنجاب حکومت کے وکیل نے بتایا کہ پرویزالہی کی جان کو خطرات لاحق ہیں ان کو عدالت میں پیش کرنے میں سخت خطرات کا سامنا ہے ۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 20 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • a day ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 19 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 18 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا