Advertisement
تجارت

ڈالر کے ساتھ ساتھ سونے کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی

مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3400 روپے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید ایک روپے 73 پیسےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 12:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر کے ساتھ ساتھ سونے کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی

ڈالر کیساتھ ساتھ سونے کو بھی پر لگ گئے، سونے کی قیمت میں ایک دن میں 3400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق 3400 روپےکے اضافے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 39 ہزار 800 روپے پرپہنچ گیاجبکہ 10گرام سونے کی قیمت 2915 روپے کے اضافے  سے 2 لاکھ 5 ہزار 590 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں 07 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1945 ڈالر پرپہنچ گیا۔

دوسری جانب امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے  کی بے قدری کا نیا ریکارڈ بن گیا ۔رپورٹ کے مطابق  انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید ایک روپے 73 پیسے کا اضافے کے بعد ڈالر تاریخ میں پہلی بار 305 روپے 18 پیسے کا ہو گیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 4 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے بعد  ڈالر 304 روپے 45 پیسے پر بند ہوا تھا ۔دوسری جانب کرنسی ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1 روپے مزید مہنگا ہو کر 320روپے کی تاریخی سطح پر جا پہنچا۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 17 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 19 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 18 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 دن قبل
Advertisement