Advertisement
علاقائی

پی ٹی آئی رہنما رہائی کےبعد دوبارہ گرفتار

حلیم عادل شیخ کو کراچی  انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 12:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی رہنما رہائی کےبعد دوبارہ گرفتار

کراچی پولیس نےتحریک انصاف کے رہنما  حلیم عادل شیخ کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتارکر لیا ۔

کراچی پولیس نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ حلیم عادل شیخ کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے ،جس پر  عدالت نے پولیس کی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف رہنما کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا ۔

پولیس حلیم عادل شیخ کو لے کر روانہ ہوگئ ، حلیم عادل شیخ کو کراچی  انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما کو کمرہ عدالت سے رہا کیا گیا تھا جس کے بعد ان کو باہر نکلنے پر دوبارہ کراچی پولیس نے گرفتار کر لیا اور نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ 

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 17 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 16 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 19 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 21 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط