پنجاب حکومت کے وکیل نے کہا تھا کہ پرویز الہی کی جان کو خطرہ ہے جس کے باعث عدالت پیش نہیں کر سکتے۔


عدالت نے چودھری پرویز الہی کو بروز جمعہ صبح 10 بجے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔
تاہم نیب نے بھی عدالت کو پرویز الہی کوکل پیش کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے ، یاد رہے لاہور ہوئی کورٹ کے حکم پر بھی چودھری پرویز الہی کو پیش نہیں کیا گیا تھا ، حکومت پنجاب نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پرویز الہی کو عدالت ہیش نہیں کیا تھا۔
لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہیٰ کو کل صبح 10 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔#GNN #GNNUpdates #NewsHeadlines pic.twitter.com/8h8zzoiJKl
— GNN (@gnnhdofficial) August 31, 2023
پنجاب حکومت کے وکیل نے کہا تھا کہ پرویز الہی کی جان کو خطرہ ہے جس کے باعث عدالت پیش نہیں کر سکتے ۔
تاہم اب عدالت نے پرویز الہی کو پیش کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں جس پر نیب نے عدالت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کل بروز جمعہ ان کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش کیا جائے گا ۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 20 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 16 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 18 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل




