Advertisement
پاکستان

برطانیہ نے جدید سیکیورٹی مشینیں پاکستان کو تحفے میں دے دیں

پاکستان بریٹش ہائی کمیشن کی جانب سے پاکستان سول ایوی ایشن کو 2 جدید مشینیں تحفے میں دی گئیں ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 1:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
برطانیہ نے جدید سیکیورٹی مشینیں پاکستان کو تحفے میں دے دیں

برطا نیہ کی جانب سے پاکستان کو جدید مشینیں تحفے میں دی گئیں ہیں ، ان مشینوں کو لاہور اور کراچی ائیر پورٹ پر نصب کردیا گیا ہے ۔

پاکستان بریٹش ہائی کمیشن کی جانب سے پاکستان سول ایوی ایشن کو 2 جدید مشینیں تحفے میں دی گئیں ہیں ۔

بریٹش ہائی کمیشن کا یہ کہنا تھا کہ ان جدید مشینوں کی مدد ایک تو سفر کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے ، اور اس سے تمام سامان اسکین ہو کر جہاز میں رکھا جائے گا جو کہ ایک انتہائی محفوظ اور اچھا اقدام ہے۔

کراچی ائیر پورٹ پر سامان کی اسکیننگ کے لیے یہ 2 مشینیں نصب کر دی گئیں ہیں ۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 19 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 14 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 16 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement