الیکشن کی تاریخ فائنل کرنے کیلیے صدرپاکستان کا چیف جسٹس کو خط لکھنے کا امکان
ترمیمی الیکشن ایکٹ کے تحت الیکشن کی تاریخ پر مشاورت کے لیے سپریم کورٹ سے رائے لی جا سکتی ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 1:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں عام انتخابات کراونے کے لیے صدر عارف علوی نے مشاورت شروع کر دی ۔
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی الیکشن کی تاریخ کے لیے وزارت قانون کی رائے پر مشاورت شروع کر دی ہے ،ایوان صدر میں آرٹیکل 48 اور ترمیمی الیکشن ایکٹ پر غور کیا جا رہا ہے ۔
ایوان صدر میں آرٹیکل 48 اورترمیمی الیکشن ایکٹ پر غور جاری#GNN #GNNUpdates #NewsHeadlines pic.twitter.com/twRYIWgfyV
— GNN (@gnnhdofficial) August 31, 2023
وزارت قانون رائے دے چکا ہے کہ عام انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے ، ترمیمی الیکشن ایکٹ کے تحت سپریم کورٹ سے رائے لی جا سکتی ہے ، سپریم کورٹ سے رائے لینے کے لیے چیف جسٹس کو خط لکھے جانے کا بھی امکان ظا ہر کیا گیا ہے۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 18 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 19 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 13 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 14 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




