آج ساری سیاسی پارٹیاں اکٹھی ہوکر بیٹھیں اور نگران حکومت سے 90 دنوں میں الیکشن کرانے کا مطالبہ کریں ہم صرف جمہوری روایات پر یقین رکھتے ہیں ۔


قانونی ماہر شعیب شاہین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت نے آخری ہفتوں میں بل پاس کرانے کا جمعہ بازار لگا یا اور ایسے قانون بنائے جو عام عوام پر بجلی کی طرح نازل ہورہے ہیں ، شعیب شاہین نے کہا کہ گزشتہ حکومت اپنے ان فیصلوں پر عوام سے معذرت کر ے ۔
آج ساری سیاسی پارٹیاں اکٹھی ہوکر بیٹھیں اور نگران حکومت سے 90 دنوں میں الیکشن کرانے کا مطالبہ کریں ، ہم صرف جمہوری روایات پر یقین رکھتے ہیں ۔
بلز کا جمعہ بازار، الیکشن سے کون بھاگنا چاہتا ہے؟ن لیگ ڈر کا شکار,بہت جلد مہنگائی کا طوفان ۔۔ شعیب شاہین حقائق سامنے لے آئے #PMLN #inflation #shoaibshaheen pic.twitter.com/YbGj7ljo0C
— GNN (@gnnhdofficial) August 31, 2023
شعیب شاہین نے کہا کہ پیپلزپارٹی اگر 90 دنوں میں الیکشن کرانے کا مطالبہ کر رہی ہے تو ہم ان کو اس فیصلے پر داد پیش کرتے ہیں ۔
مسلم لیگ ن کسی صورت بھی الیکشن میں آنے کو تیار نہیں ہے کیونکہ ان کو ان کی تباہی نظر آرہی ہے انہوں نے جو عوام پر مہنگائی کا طوفان برپا کیا ہے قوم کبھی بھی ان کو الیکشن میں سرخرونہیں ہونے دے گی۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 15 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 12 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 13 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 17 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 18 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago




