Advertisement

لاہور:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

نویں جماعت کی طالبہ کی ملزم  عدنان ارشد سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی متاثرہ طالبہ کا کہنا ہے کہ ملزم عدنان نے اسے نوکری کا جھانسہ بھی دیا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 4:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں گزشہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔

غالب مارکیٹ میں نویں جماعت کی طالبہ کو بیرون ملک تعلیم کا جھانسہ دےکر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ، غالب مرکیٹ کے علاقہ میں سوشل میڈیا پر دوستی ہونے کے بعد ملزم نے نویں جماعت کی طالبہ کو بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کا جھانسہ دے کر اپنے دوست کے ساتھ ملکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ملزمان نے نجی ہوٹل کے کمرے میں بچی سے زیادتی کی ، پولیس نے چاروں واقعات کے مقدمات درج کر لیے ۔

نویں جماعت کی طالبہ کی ملزم  عدنان ارشد سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی ، متاثرہ طالبہ کا کہنا ہے کہ ملزم عدنان نے اسے نوکری کا جھانسہ بھی دیا تھا۔

یاد رہے فیصل ٹاؤن کے علاقے میں بھی ایک لڑکی کونوکری کا جھانسہ دے کر جنسی درند گی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

مناواں کے علاقے میں بھی پیسوں کے لین دین کے تنازعے پر خاتون کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 16 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 11 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 17 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement