Advertisement

مودی حکومت کا مسلم اثاثے واپس لینے کا فیصلہ

مودی حکومت کے ماتحت شہری ترقی کی وزارت نے وقف بورڈ کی 123 جائیدادوں کو واپس لینے کا نوٹس جاری کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 4:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مودی حکومت کا مسلم اثاثے واپس لینے کا فیصلہ

مودی حکومت آئے دن مسلمانوں پر ظلم ڈھاتی رہتی ہے ، جہاں ہندو تنظیمیں مسلمانوں پر مظالم ڈھاتی ہیں وہاں مودی حکومت بھی ان کا موں میں ان کے پیش پیش ہے۔

مودی حکومت کے ماتحت شہری ترقی کی وزارت نے وقف بورڈ کی 123 جائیدادوں کو واپس لینے کا نوٹس جاری کردیا۔

مذکورہ جائیدادیں پہلے مرکزی حکومت کی ملکیت تھیں۔ تاہم، منموہن سنگھ حکومت کے دوران یہ جائیدادیں وقف بورڈ کے حوالے کردی گئی تھیں۔ اب بھارتی حکومت بورڈ سے کچھ اہم دستاویزات کا مطالبہ کر رہی ہے، جس میں یہ بتایا جائے کہ وہ ان جائیدادوں کو اپنے پاس کیوں رکھا گیا۔

مودی سرکار کی جانب سے واپس لی گئی املاک اور ان 123 مقامات میں ایسی  مساجد ، درگاہیں اور قبرستان شامل ہیں۔

Advertisement
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 15 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 10 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 9 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 12 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 14 hours ago
Advertisement