ہندومذہب میں کیا خرابی تھی کہ اسلام قبول کیا ،راکھی کو انڈین میڈیا پر سخت سوالات کا سامنا
راکھی واپس انڈیا پہنچی تو انڈین میڈیا نے سخت سوالات کر ڈالے ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 4:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

راکھی عمرہ مکمل کرنے کے بعد واپس انڈیا پہنچ گئیں جہاں انہیں میڈیا سے نہایت سخت سوالات کا سامنا کر نا پڑا ۔
View this post on Instagram
راکھی سے سوال کیا گیا کہ ہندو مذہب میں کیا خرابی تھی جو آپ نے اسلام قبول کیا جس پر اداکارہ نے کہا کہ ہندو مذہب میں کوئی برائی نہیں چونکہ میرا نکاح ہوا ہے اور میں ایک سال سے اسلام میں ہوں، میں بہت خوش نصیب ہوں مکہ مدینہ سے میرا بلاوا آیا تھا۔
واضح رہے کہ راکھی ساونت نے عمرے کی ادائیگی کے دوران اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں جس میں انہیں عبایا پہنے دیکھا گیا تھا۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 11 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 13 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 15 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 8 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






