جمعہ کو عدالت نے پرویز الٰہی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دیا


لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے الٰہی کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کی جس میں قومی احتساب بیورو (نیب) حکام نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو عدالت میں پیش کیا۔
پی ٹی آئی صدر نے نیب کی جانب سے اپنی گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کیا تھا اور جسٹس امجد رفیق نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیب سے پرویز الٰہی کے پیش نہ ہونے پر وارنٹ جاری کرنے کا کہا تھا۔
جمعہ کو عدالت نے پرویز الٰہی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دیا۔
عدالت میں سماعت کے دوران جسٹس امجد رفیق نے استفسار کیا کہ احتساب عدالت کو بتایا گیا ہے کہ انٹرا کورٹ اپیل خارج کر دی گئی ہے۔ اس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ یہ میرے علم میں نہیں ہے۔
نیب پراسیکیوٹر کے جواب پر جسٹس امجد نے کہا کہ 'مکمل انکوائری ہوگی، میں اب پرویز الٰہی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے رہا ہوں'۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 6 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک گھنٹہ قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 منٹ قبل




