Advertisement
پاکستان

ایمان مزاری کو جوڈیشل ریمانڈ پراڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

ایمان مزاری کی ضمانت کی درخواست پرعدالت نے پیرتک ریکارڈ سمیت دلائل طلب کر لیے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 6:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایمان مزاری کو جوڈیشل ریمانڈ پراڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد: ایمان مزاری پرتھانہ بارہ کہو میں لوگوں سے رقم ہتھیانے اور ریاست کے خلا ف استعمال کرنے کے الزام پرمقدمہ درج ہے، جس کی آج سماعت ہوئی، جس پرعدالت نے ایمان مزاری کواڈیالہ جیل بھیجنےکا حکم دے دیا ہے۔

ایمان مزاری کی وکیل کی جانب سےعدالت میں ضمانت کی درخواست دی گئی، جس پرعدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے 4 ستمبر تک عدالت سے جواب طلب کرلیا۔

سماعت کے دوران جج نےسوال کیا کہ کیا وجہ ہے کہ مزیدجسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جارہی ہے، تاہم عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پرایمان مزاری کواڈیالہ جیل بھیج دیا۔

ایمان مزاری کی ضمانت کی درخواست پرعدالت نے پیر تک ریکارڈ سمیت دلائل طلب کرلیے ہیں۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement