چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف درخواست پر اعتراضات دور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری قانون کو نوٹسز جاری کر دیئے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 8:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف درخواست پر اعتراضات دور کر دیئے گئے،
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری قانون کو نوٹسز جاری کر دیئے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ اور اٹک جیل کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری قانون اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا،ڈی جی ایف آئی اے، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو بھی نوٹس جاری کردیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر حکم جاری کیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت کو اٹک جیل منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست دی۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




