واسا فیصل آباد نے برطرفی سے متعلق باضابطہ نوٹس جاری کر دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 8:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

فیصل آباد: بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث فیصل آباد میں بے روزگاری کی لہر دوڑ گئی، واسا (واٹر سپلائی اینڈ سیوریج اتھارٹی) نے مالی بحران کے باعث 700 سے زائد یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ملازمین کی ملازمتیں ختم کر دیں۔
صنعتی شہر کو اب بے روزگاری کا سامنا ہے کیونکہ واسا نے 700 سے زائد گھروں کے چولہے بند کرنے کا حکم دیا تھا، واسا فیصل آباد نے مزید اخراجات برداشت نہ کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے برطرفی کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔
ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن نے کہا کہ مالیاتی چیلنجز کے درمیان یومیہ اجرت والے ملازمین کو برقرار نہیں رکھا جائے گا۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






