Advertisement
پاکستان

عدالتی احکامات کا اسی طرح مذاق اڑانا ہے تو سرکاری طور پر اعلان کر دیا جائے،مونس الہیٰ

لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود میرے والد کو اغوا کر لیا گیا،مونس الہیٰ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 11:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عدالتی احکامات کا اسی طرح مذاق اڑانا ہے تو سرکاری طور پر اعلان کر دیا جائے،مونس الہیٰ

پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی دوبارہ گرفتاری پر مونس الہیٰ نے کہا کہ اگر عدالتی احکامات کا اس طرح مذاق اڑانا ہے تو سرکاری طور پر اس کا اعلان کر دیا جائے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(ٹویٹر) پر مونس الہیٰ کا کہنا تھا کہ لاہور ہائی کورٹ حکم کے بعد پولیس سمیت عدالتی سکیورٹی میرے والد کو گھر لے کر جا رہی تھی جیسے ہی گاڑی ہماری گلی میں داخل ہوئی اسے روکا گیا اور میرے والد کو اغوا کر لیا گیا۔

اگر عدالتی احکامات کا اس طرح مذاق اڑایا جائے تو شاید وہ سرکاری طور پر اس کا اعلان کریں۔

واضع رہے لاہور ہائی کورٹ سے رہائی کے بعد اسلام آباد پولیس چوہدری پرویز الہیٰ کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے اسلام آباد لے گئی ہے۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط