Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف کے رہنما عون عباس نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی صدارت سے بھی مستعفیٰ ہوتا ہوں،عون عباس

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 11:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف کے رہنما عون عباس نے  سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر عون عباس بپی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ عرصہ کیلئے سیاست سے دستبردار ہورہا ہوں۔

تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر عون عباس بپی نے پارٹی اور سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔

عون عباس بپی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ پاکستان کی تاریخ پر سیاہ دھبہ ہے، جس کی شدید مذمت کرتا ہوں، فوج اور یہ قوم لازم و ملزوم ہیں۔

عون عباس بپی کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی صدارت سے مستعفی ہوتا ہوں، اور کچھ عرصہ کیلئے سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے