شہری کئی ماہ سے بیروزگارتھا کام کے سلسلے میں کافی پریشان تھا بجلی بل زیادہ آنے پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کر لی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 11:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بجلی بلوں میں اضافہ شہریوں کو موت کے گھاٹ اتارنے لگا فیصل آباد کے رہائشی غلام محی الدین نے بجلی کا بل زیادہ آنے پر مبینہ طور پر خودکشی کر لی ، شہری گزشتہ 6 ماہ سے بیروزگار تھا ۔
بجلی کا بل موت کا پروانہ بن گیا#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/fjlbiYD6o0
— GNN (@gnnhdofficial) September 1, 2023
شہری کے گھر میں کئی دنوں سے فاقے کی نوبت تھی ، شہری بجلی کا بل دیکھ کر دلبرداشتہ ہوگیا اور خود کشی کرلی ،غلام محی الدین کو 36000 روپے کی خطیر رقم بجلی کے بل کے لیے درکار تھی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






