Advertisement

پولیس کا ایس ایچ او منشیات فروشوں کا سہولت کار نکلا ،3 کروڑ رشوت لی،انکوائری پر شہر سے فرار

سی سی پی او لاہور نے ایس ایچ او صغیر میتلا کے خلاف انکوائری کا حکم دیا ایس ایچ او انکوائری میں پیش ہونے کے بجائے شہر سے ہی فرار ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 11:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس کا ایس ایچ او منشیات فروشوں کا سہولت کار نکلا ،3 کروڑ رشوت لی،انکوائری پر شہر سے فرار

لاہور میں منشیات فروشی کا دھندہ آئے دن بڑھتا جا رہا ہے ، جہاں  لاہور پولیس ان منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کرنے میں مصروف ہے وہاں لاہور پولیس کے ملوث ہونے کا بھی انکشاف کیا جا رہا ہے ۔

میڈیا ذرائع کے مطا بق لاہور تھا نہ شاہدرہ کے ایس ایچ او صغیر میتلا نے منشیات فروش سے 3 کروڑ روپے رشوت کی مد میں لیے ،لاہور جا ایس ایچ او خود بھی منشیات فروشوں کا سہولت کار نکلا ۔

سی سی پی او لاہور نے ایس ایچ او صغیر میتلا کے خلاف انکوائری کا حکم دیا ، ایس ایچ او انکوائری میں پیش ہونے کے بجائے شہر سے ہی فرار ہوگئے ، ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او صغیر میتلا کو معطل کر دیا ۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا