ملک میں چلنے والی تمام ٹرینوں پر کرایہ میں اضافے کا اطلاق کل 2 ستمبر سے ہوگا ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 1st 2023, 11:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان میں جہاں پیٹرول و بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے وہا ں ٹرین کے کرایوں میں بھی اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ریلورے حکام نے ٹرین کے کرایوں میں 5 فیصد تک کا اضافہ کر دیا ، ریلوے حکام کی جانب سے تمام ڈویثرن کو کرایوں میں اضافے کے بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے۔
ملک میں چلنے والی تمام ٹرینوں پر کرایہ میں اضافے کا اطلاق کل 2 ستمبر سے ہوگا ۔
وفاقی حکومت نے ٹرینوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اطلاق کل سے ہوگا ۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




