بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے،پی سی بی


ایشیا کپ 2023 میں بھارت کے خلاف میچ کے لئے پاکستان کے 11 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 ستمبر کو سری لنکا کے کرکٹ سٹیڈیم پالی کیلی میں کھیلا جائے گا۔
Pakistan to field same playing XI tomorrow ??#PAKvIND | #AsiaCup2023 pic.twitter.com/qe18Ad6pF4
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 1, 2023
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے مطابق بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور نیپال کے خلاف افتتاحی میچ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو ہی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پی سی بی حکام کے مطابق قومی سکواڈ میں کپتان بابر اعظم ، نائب کپتان شاداب خان، فخر زمان، امام الحق، سلمان علی آغا، افتخار احمد، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ، محمد نواز ، نسیم شاہ ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 7 hours ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 5 hours ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- a day ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 22 minutes ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 6 hours ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- a day ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- a day ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 4 hours ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 days ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 7 hours ago






