Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کا ایران کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

معاشی اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پرزوردیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 2nd 2023, 3:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کا ایران کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق نے ایران کے ساتھ تعلقات مزیدمضبوط بنانے کے لئے پاکستان کے پختہ عزم کااعادہ کیا ہے۔

اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضاامیری مغدم سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے معاشی اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پرزوردیا۔انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ مند۔پشین سرحدی مارکیٹ کاحالیہ آغازنہ صرف سرحدی علاقوں کی معاشی ترقی میں معاون ثابت ہوگا بلکہ یہ دونوں ملکوں کے عوام کی فلاح وبہبود کے لئے کام کرنے کے مشترکہ عزم کاعملی اقدام ثابت ہوگا۔

اس موقع پر ایرانی سفیرنے کہاکہ ایران خاص طورپرمعیشت ،توانائی اورسیکیورٹی کے شعبوں سمیت دوطرفہ تعلقات میںحالیہ مثبت پیشرفت جاری رکھنے کاخواہشمندہے۔
 
Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement