ٹاس کے موقع پرپاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی بیٹنگ کرتے، ایونٹ میں ٹاپ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔


حارث رؤف نے شریس ائیر کو 14 رنز پر آؤٹ کردیا ، انڈیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنائے اور بارش ایک بار پھر بارش شروع ہو گئی جس کے باعث میچ روک دیا گیا، اس وقت کریز پر شبمن گل اور ایشان کشن موجود ہیں۔
پاکستانی بولرز کی عمدہ بولنگ کے باعث ایک مرحلے پر انڈیا کے 66 رنز پر چار کھلاڑی آؤٹ تھے مگر پھر ایشن کشان اور ہاردک پانڈیا نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے ففٹیز اسکور کیں اور بھارت ٹیم کو مشکلات سے نکالا۔
ٹاس کے موقع پرپاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی بیٹنگ کرتے، ایونٹ میں ٹاپ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
روہت شرما نے کہا کہ اچھا اسکورکرکے پاکستان پر دباؤ بڑھائیں گے،بھارتی ٹیم میں تین فاسٹ بولر اور تین اسپنرز شامل ہیں۔

سنجیدی ڈیگاری قتل کیس: مقتولہ بانو بی بی کی والدہ گل جان دو روزہ ریمانڈ پر تحقیقاتی حکام کے حوالے
- 5 گھنٹے قبل

وزیر اعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 9 گھنٹے قبل

سینیٹ :جرگے کے حکم پرمرد اور خاتون کےقتل کیخلاف قرارداد منظور
- 8 گھنٹے قبل

مستونگ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر اور سپاہی شہید
- 10 گھنٹے قبل

اسرائیل: تیز رفتار کار فوجیوں پر چڑھ دوڑی،معتدد کی حالت تشویشناک
- 9 گھنٹے قبل

ہلک ہوگن کے انتقال پر امریکی صدر ٹرمپ کا اظہار افسوس
- 5 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ پی این ایس ساہیوال گن بوٹ کی لانچنگ تقریب
- 8 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا سے نو منتخب 8 اراکین نے سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھا لیا
- 9 گھنٹے قبل

ضم شدہ اضلاع کیلئے تعلیمی کوٹہ بحال، وزیراعظم کا اہم اعلان
- 5 گھنٹے قبل

تیسرا ٹی 20: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 74 رنز سے ہرا دیا،سیریز 2-1 سے بنگال ٹائیگرز کے نام
- 8 گھنٹے قبل
ریسلنگ کی دنیا کے لیجنڈ ہلک ہاگن 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 8 گھنٹے قبل

حالیہ مون سون بارشوں سے کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
- 9 گھنٹے قبل