ایشیا کپ 2023 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان کھلیے جانے والے میچ نے ہفتے کے روز پاکستان کو 267 رنز کا ہدف دیا ہے۔


سری لنکا : پالیکیلے کے کینڈی گراؤن میں ایشیا کپ 2023 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان کھلیے جانے والے میچ نے ہفتے کے روز پاکستان کو 267 رنز کا ہدف دیا ہے۔
ایشان کشن اور ہاردک پانڈیا کی مضبوط شراکت نے انڈیا کی ٹیم کو ایک مضبوط پوزیشن پر پہنچا دیا کیونکہ انہوں نے بالترتیب 82 اور 87 رنز بنائے۔ کوہلی صرف 4 رنز ہی بنا سکے جب کہ روہت شرما 22 گیندوں پر 11 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔
All 1️⃣0️⃣ wickets by the pace trio! ?
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 2, 2023
Superb bowling in the death overs to dismiss India for 266 in 48.5 overs ?#PAKvIND | #AsiaCup2023 pic.twitter.com/RuGPkSPmEH
شاہین شاہ آفریدی نے 4، نسیم شاہ اور حارث رؤف نے 3,3 وکٹیں حاصل کیں۔ بارش کی وجہ سے دو بار میچ روکا گیا جیسے ہی انڈیا ، پاکستان ایک دوسرے کا سامنا کرنے کے لئے گراؤنڈ میں پہنچےوکٹوں کے جلد گرنے سے انڈیا دباؤ میں آگیا لیکن کشن اور پانڈیا نے کریز پر کھڑے ہوکر دباؤ کو کم کیا۔
2019 میں ہونے والے ورلڈ کپ میں دونوں روایتی حریفوں کے درمیان تصادم کے بعد یہ پہلا ون ڈے میچ سری لنکا میں کھیلا جا رہا تھا۔ ایشیا کپ کے تناظر میں یہ مقابلہ شاید زیادہ اہمیت کا حامل نہ ہو کیونکہ ہر گروپ سے تین میں سے دو ٹیمیں سپر فور میں جگہ بناتی ہیں۔ بھارت اور پاکستان کے گروپ میں تیسری ٹیم نیپال ہے۔
پاکستان اس ٹورنامنٹ کا باضابطہ میزبان ہے، انڈیا کی حکومت نےانڈین ٹیم کو پاکستان کا سفر کرنے کی اجازت نہیں دی، جس کا مطلب یہ تھا کہ مقابلہ ایک غیر جانبدار مقام پر ہونا تھا۔
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- ایک دن قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- ایک دن قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- ایک دن قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- ایک دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 9 گھنٹے قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- ایک دن قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 9 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 گھنٹے قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- ایک دن قبل






