Advertisement

ایشیا کپ ون ڈے کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی ٹیم نے انڈین ٹیم کی تمام وکٹیں حاصل کیں

پاک بھارت میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ ختم ہو گیا دونوں ٹیموں کو 1،1پوائنٹ مل گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 3rd 2023, 4:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشیا کپ ون ڈے کی تاریخ میں پہلی بار  پاکستانی ٹیم  نے انڈین ٹیم کی تمام وکٹیں حاصل کیں

 ون ڈے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی پوری ٹیم 49  ویں اوور میں 266 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔

پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے 35 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو روانہ کیا جبکہ نسیم شاہ نے 36 رنز دے کر 3 وکٹیں اور حارث رؤف نے 58 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔

  1. یادرہے کہ  ایشیا کپ  میں پاکستانی فاسٹ بولرز نے تاریخ رقم کر دی ، ایشیا کپ ون ڈے کی تاریخ میں پہلی بار فاسٹ بولرز نے مخالف ٹیم کی تمام وکٹیں حاصل کیں ۔ 
Advertisement
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 4 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 21 منٹ قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی