Advertisement

ساف انڈر 16چیمپئن شپ میں قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ پیرکونیپال کے خلاف کھیلے گی

پاکستانی ٹیم عبیداللہ خان کی قیادت میں میدان میں اترے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر ستمبر 3 2023، 6:06 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ساف انڈر 16چیمپئن شپ میں قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ پیرکونیپال کے خلاف کھیلے گی

ساف انڈر 16چیمپئن شپ میں قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ پیرکونیپال کے خلاف کھیلے گی

پاکستانی ٹیم عبیداللہ خان کی قیادت میں میدان میں اترے گی ، ساف انڈر 16چیمپئن شپ بھوٹان میں جاری ہے

پہلے میچ میں پاکستان انڈر 16 نے میزبان ٹیم بھوٹان انڈر 16 کے خلاف ایک کے مقابلے میں دو گول سے فتح حاصل کی تھی

Advertisement
رجحانات
Advertisement