دیگر تمام مقامات پر پانی کا بہائو معمول پر آ گیا ہے،پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی


پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ دریائے ستلج میں اب صرف ہیڈ اسلام کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جبکہ دیگر تمام مقامات پر پانی کا بہائو معمول پر آ گیا ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہائو 38 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا، ہیڈ سلیمانکی میں پانی کی آمد 40 ہزار اور اخراج 26 ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی، ہیڈ اسلام کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کی آمد 66586اور اخراج 64356 کیوسک ہے
ترجمان نے مزید بتایا کہ پنجاب کے دیگر دریائوں میں پانی کا بہائو نارمل ہے نیز ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں شہریوں کی مدد اور بحالی کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں، متاثرہ علاقوں میں سڑکوں، پلوں اور مواصلات کے دیگر ذرائع کو ہنگامی بنیادوں پر بحال کیا جائے گا جبکہ سیلاب سے متاثرہ بند اور پشتوں کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 20 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 17 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 18 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 20 گھنٹے قبل






