Advertisement
پاکستان

بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا گورنرہاؤسز کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے بجلی بلوں میں ریلیف نہ دیا تو چارو ں صوبوں کے گورنر ہاؤسزکے باہر دھرنا دیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 4th 2023, 2:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا گورنرہاؤسز کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

لاہور: جماعت اسلامی نے اتوار کو ملک کے  چاروں صوبوں کے گورنر ہاؤسز کے باہر بجلی کے زائد بلوں پر ریلیف کے حوالے سے  احتجاجی دھرنے دینے کے منصوبے کا اعلان کیا۔

جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے اتوار کو یہ اعلان کرتے ہوئے پارٹی کے اس عزم پر زور دیا کہ اگر حکومت نے بجلی کے مہنگے بلوں مین اضافہ واپس نہ لیا  تو وہ دھرنا دینے کی تیاری کریں گے۔

لاہورمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق  نے کہا کہ ہم گورنر ہاؤسز کے سامنے دھرنا دینے کے لیے تیار ہیں اور اگر حکومت کی جانب سے بجلی بل کم کرنے کے لیے اقدامات نہ کیے گئے تو تاجروں اور ٹرانسپورٹروں  کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پہیہ جام ہڑتال بھی کر سکتے ہیں۔ 

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 10 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 7 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 7 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 12 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 5 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 9 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 8 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 8 hours ago
Advertisement