Advertisement
پاکستان

نیب نے سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو گرفتار کر لیا

نیب ذرائع کے مطابق محمدخان بھٹی کو نیب لاہور کی ٹیم نے گوجرانوالا سے گرفتار کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 4th 2023, 2:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیب نے سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی  محمد خان بھٹی کو گرفتار کر لیا

نیب ذرائع کے مطابق محمدخان بھٹی کو نیب لاہور کی ٹیم نے گوجرانوالا سے گرفتار کیا،انہیں کل نیب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

اطلاعات کے مطابق محمد خان  بھٹی نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کے ساتھ اپنے مالیاتی لین دین کی تفصیلات ظاہر کی تھیں۔

اینٹی کرپشن ٹیم کو دیے گئے اعترافی بیان میں رپورٹس میں کہا گیا کہ محمد خان بھٹی نے مونس الٰہی کے ذریعے رحیم یار خان کی شوگر مل میں 100 ملین روپے کی سرمایہ کاری کا اعتراف کیا۔

Advertisement
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 6 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 4 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 11 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے