ملزم پرویز (کوڈو) نے راجہ نامی شخص کو پھنسانے کے لیے قرآن پاک کی بے حرمتی کی تھی۔


سانحہ جڑانوالہ : اس سانحے میں مسلمانوں سمیت مسیحی برادری کے کئی افراد کو نشانہ بنا یا گیا مقدمات درج کیے گئے اور کچھ افراد کو پابند سلاسل بھی کیا گیا ۔
ملزم پرویز (کوڈو) نے راجہ نامی شخص کو پھنسانے کے لیے قرآن پاک کی بے حرمتی کی تھی ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پرویز کوڈو نے راجہ اور راکی کی تصاویر کےسا تھ تحریر لکھ کر ان کے گھر کے سامنے رکھی تھی تاکہ ان کو مبینہ طور پر پھنسایا جا سکے۔
جڑانوالہ سانحہ اصل میں کیا تھا ؟
جڑانوالہ ایک چھوٹا شہرنما قصبہ ہے جہاں مسیحی آبادی کی تعداد مجموعی آبادی کے پانچ فیصد کے لگ بھگ ہے جن میں سے زیادہ تر لوگ عیسی نگری میں ہی آباد ہیں۔
میڈیا ذرائع کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب کرسچین کالونی میں عامر نامی شخص نے مبینہ طور پر چند توہین آمیز پمفلٹ لکھے اور مبینہ طور پر قران پاک کے چند اوراق کی بھی بےحرمتی کی،فجر کی نماز کے بعد ایک عورت نے ان توہین آمیز کاغذات کو دیکھا اور سب کو اس کے بارے میں بتایا جیسے ہی اس واقعے کی اطلاع لوگوں تک پہنچی تو چند افراد پر مشتعل گروہ کی بڑی تعداد علاقے میں جمع ہو گئی اور توڑ پھوڑ شروع کر دی۔
سانحہ جڑانوالہ کیس میں اہم پیشرفت،#GNN #NewsUpdates #GNN_Updates #BreakingNews pic.twitter.com/4ep7IZuJ1F
— GNN (@gnnhdofficial) September 3, 2023
اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے کرسچین کالونی کے رہائشیوں کو یہ علاقہ خالی کرنے کا کہا ۔ میڈیا صحافیوں کے مطابق بھاری نفری تعینات ہونے کے باجود پولیس مظاہرین کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ کے لگائے گئے تخمینے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہجوم کے ہاتھوں توڑ پھوڑ کے نتیجے میں کم از کم 22 گرجا گھروں کو 2 کروڑ 91 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا جبکہ 91 رہائش گاہوں کو 3 کروڑ 85 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا۔

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری، اعجاز چودھری، یاسمین راشد، اور دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
- 17 گھنٹے قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 15 گھنٹے قبل
تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک
- 14 گھنٹے قبل

امریکا میں ٹک ٹاک آپریشنز جلد فروخت ہونیکا امکان،معاہدے پر دستخط
- 17 گھنٹے قبل

ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- 12 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی آسٹریلوی ہائی کمشنر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور شعبہ جاتی تعاون بڑھانے پر زور
- 18 گھنٹے قبل

خصوصی بچوں کی تربیت ، انہیں بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض حکومت ِ وقت پر فرض ہے ،وزیراعظم
- 18 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ،رپورٹ
- 15 گھنٹے قبل

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا
- 14 گھنٹے قبل

توہینِ مذہب کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور
- 18 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 12 گھنٹے قبل












