ٹرافی پا کستان لانے کا یہ فائنل فیصلہ کیا گیا ہے یاد رہے کہ اس سے پہلے ٹرافی پاکستان لانے کی تاریخ اگست میں رکھی گئی تھی ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 4th 2023, 3:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا ذرائع کے مطابق 2 روزہ ٹور میں ٹرافی کو تعلیمی اداروں، تاریخی مقامات ، بادشاہی مسجد ، مینار پاکستان ، شاہی قلعہ لےکر جایا جائے گا۔
ٹرافی پا کستان لانے کا یہ فائنل فیصلہ کیا گیا ہے یاد رہے کہ اس سے پہلے ٹرافی پاکستان لانے کی تاریخ اگست میں رکھی گئی تھی ۔
خیال رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا انعقاد بھارت میں ہو رہا ہے، جس کا باقاعدہ آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا اور پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈ کے خلاف کھیلے گی جبکہ پاک بھارت میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ورلڈکپ ٹرافی پانچ ستمبر کی صبح لاہور پہنچے گی اور ٹرافی کا پاکستان ٹور 5 اور 6 ستمبر کو ہو گا۔

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 10 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 8 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 5 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 6 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





