Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما اور ان کے تین بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج

پولیس نے شہری کی مدیت میں حلیم عادل شیخ اور ا ن کے تین بھائیوں کے خلاف  مقدمہ درج کر کیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 4th 2023, 3:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی رہنما  اور ان کے تین بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور ان کے تین بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

مدعی نے الزام لگا یا ہے کہ پلاٹ دینے کے نام پر میرے ساتھ دھوکا کیا گیا ہے،درخواست گزار کا کہنا ہے کہ تینوں بھائیوں نے 6 کروڑ روپے کی خطیر رقم پلاٹ کی سودے میں دی گئی جس کے عوض نہ پلاٹ دیا گیا اور نہ ہی پیسے واپس دیے گئے۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ پیسے واپس مانگتا تھا تو ڈرایا اور دھمکایا جاتا تھا ،سوسائٹی میں چار سو پلاٹس کا لین دین کیا گیا بعد ازاں خبر ہوئی کہ سوسائٹی ہی جعلی ہے۔

پولیس نے شہری کی مدیت میں حلیم عادل شیخ اور ا ن کے تین بھائیوں کے خلاف  مقدمہ درج کر کیا ۔

Advertisement
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 4 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 5 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • an hour ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 6 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 9 hours ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 6 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 3 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد