سی ٹی ڈی اہلکار ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث نکلے،شہری سے 3کروڑروپے کی خطیر رقم لوٹ لی
سی ٹی ڈی اہلکاروں نے کراچی سے ملتان جانے والی بس میں مسافر سنار سے تین کروڑ روپے کی رقم چھین لی مسافر سنار پر منی لانڈرنگ کا دعوی کیا تھا ۔


کراچی : لیاقت آباد کے علاقے میں سی ٹی ڈی اہلکار ہی چور نکلے سونار سے 3 کروڑ روپے کی خطیر رقم چھین کر فرار ہوگئے ۔
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، ملزمان کو نوکری سے برخواست کرنے کی بھی سفارش کردی گئی ۔
کراچی: سی ٹی ڈی اہلکار ڈکیت نکلے، سنار سے 3 کروڑ روپے چھین لئے۔#GNN #NewsUpdates #GNN_Updates #BreakingNews pic.twitter.com/euqqwWztdQ
— GNN (@gnnhdofficial) September 3, 2023
سی ٹی ڈی اہلکاروں نے کراچی سے ملتان جانے والی بس میں مسافر سنار سے تین کروڑ روپے کی رقم چھین لی ، مسافر سنار پر منی لانڈرنگ کا دعوی کیا تھا ۔
ملزم مظہر شعیب اور احسن پر مقدمہ درج کرکے نوکری سے برخواست کرنے کی سفارش کر دی گئی ۔
ذرائع کے مطابق پنجاب کا تاجر سنار کا کام کرتا ہے جو کراچی سے ملتان واپس جا رہا تھا۔
پولیس حکام کے مطابق گرفتار پولیس اہلکار اے آیس آئی مظہر، شعیب اور احسن کو عدالت پیش کیا جائےگا، تینوں اہلکاروں کو نوکری سے بر طرف بھی کیا جائے گا ۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 41 منٹ قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 8 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 3 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 5 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل








