پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کارکن جماعت اسلامی کی کال پر سلطان شیخ کے زیر سایہ پولیس اہلکاروں پر حملہ آور ہوئے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا تھا ۔


کراچی : جماعت اسلامی نے گزشتہ روز مہنگائی اور بجلی بلوں کے خلاف ملک گیر ہڑتا ل کی تھی جس میں مہنگائی اور حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی تھی ۔
پولیس نے سڑک بلاک کرنے والے 9 افرادکو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے باوردی پولیس اہلکاروں پر ڈنڈوں اور گھونسوں کی بارش کی تھی ۔
کراچی میں گزشتہ روز جماعت اسلامی کا احتجاج۔#GNN #NewsUpdates #GNN_Updates #BreakingNews pic.twitter.com/ityz7CEHwj
— GNN (@gnnhdofficial) September 3, 2023
پولیس نے مقدمے میں مؤقف اپنایا کہ شر پسند عناصر جماعت اسلامی کی کال پر سلطان شیخ کے زیر سایہ پولیس اہلکاروں پر حملہ آور ہوئے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا تھا ۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 5 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 7 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 7 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 10 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 4 گھنٹے قبل







