ریاست کے پاس کالعدم تنظیموں سے نمٹنے کے لئے مذاکرات اور طاقت دونوں طریقے موجود ہیں


اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی خزانہ اور توانائی کی ٹیمیں بجلی بلوں کے مسئلے کے قابل عمل اورپائیدار حل کی تلاش کیلئے دن رات کام کر رہی ہیں۔
ایک نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اِس سلسلے میں توانائی کی بچت پر مناسب عملدرآمدکا منصوبہ جلد سامنے لایا جائے گا۔نگران وزیراعظم نے کہاکہ ملک کے اقتصادی اورسماجی ڈھانچے کی بہتری کے لئے بھی کوششیں جاری ہیں جن سے متوسط اورپسماندہ طبقے کو فائدہ پہنچے گا۔
انوارالحق کاکڑ نے نگران وزیراعظم کے طورپراپنے طویل عرصہ تک کام کرنے کے تاثر کو قطعی طورپر مسترد کرتے ہوئے کہاکہ وہ کبھی ملکی قانون کی خلاف ورزی نہیں کریںگے۔ملک میں آزادعدلیہ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت انتخابات کے انعقاد کے بارے میں اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے پرمکمل عملدرآمدکرے گی اوراس سلسلے میں الیکشن کمیشن کی معاونت بھی کرے گی۔
دہشتگردی کے خلاف حکومتی پالیسی کی وضاحت کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے کہا کہ ریاست کے پاس کالعدم تنظیموں سے نمٹنے کے لئے مذاکرات اور طاقت دونوں طریقے موجود ہیں۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 6 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 4 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- an hour ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 4 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 44 minutes ago





