Advertisement
پاکستان

سیاحت کی صنعت میں غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے اقدامات کررہے ہیں ، وصی شاہ

حکومت پاکستان کے سیاحتی امکانات کی تلاش کے لئے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے لئے بھی اقدامات کررہی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 4th 2023, 3:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیاحت کی صنعت میں غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے اقدامات کررہے ہیں ، وصی شاہ

اسلام آباد: حکومت سیاحت کی صنعت میں غیرملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے اہم اقدامات کررہی ہے۔

نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے سیاحت کے بارے میں معاون خصوصی وصی شاہ نے کہا کہ سرکاری اور پرائیویٹ فریقین کی فعال شرکت کے ساتھ تمام بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کے بھرپورسیاحتی ویزے کے فروغ ونمائش کے لئے کوششیںجاری ہیں۔

انہوں نے کہاکہ حکومت پاکستان کے سیاحتی امکانات کی تلاش کے لئے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے لئے بھی اقدامات کررہی ہے جس سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کو فروغ ملے گا۔

ایک سوال کے جواب میں معاون خصوصی نے کہاکہ پاکستان میں ملک کی ثقافتی ،ماحولیاتی اور مذہبی سیاحت کے مشاہدے کے لئے غیرملکی سیاحوں اوربیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد کوراغب کرنے کے لئے وسیع امکانات موجود ہیں۔
 
Advertisement
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • a day ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 3 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • an hour ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 21 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 3 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • an hour ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 26 minutes ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 5 hours ago
Advertisement