نگران حکومت کے متعدد اجلاسوں کے باوجود کوئی ریلیف نہ مل سکا، تاجر برادری

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 4th 2023, 4:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: شہر قائد میں بجلی لے بلوں میں اضافے کی وجہ سے تاجروں نے 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم ختم ہونے کے بعد احتجاج کا دائرہ کار بڑھانے کا اندیہ دے دیا ہے، شہر شہر احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
تاجروں کا کہنا ہے کہ نگران حکومت کے معتدد اجلاسوں کے باوجود عوام کو کوئی ریلیف نہ مل سکا۔
مظاہرین نے اضافی ٹیکس واپس نہ لینے پربجلی کے بل جمع کروانے سے بھی انکار کر دیا ہے، احتجاج کے دوران بل جلانا اور سڑکیں بند کرنا معمول بن گیا ہے جس کے باعث کاروباری سرگرمیوں پر برا اثر پڑا ہے جو ملک معیشت کو مزید نقصان پہنچا سکتا ہے۔
ماہرین معیشت کا کہا ہے کہ حکومت سے اس بارے میں جلد تدارک کرنے کی ضرورت ہے۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 38 منٹ قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 26 منٹ قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 21 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



