Advertisement
علاقائی

ہوٹل میں برتن دھونے والے شخص کا فیشن سٹائلٹ تک کا سفر

25 سال محنت کے بعد اس مقام پر پہنچا ہوں، رانا قاسم

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 4th 2023, 3:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہوٹل میں برتن دھونے والے شخص کا فیشن سٹائلٹ تک کا سفر

لاہور: رانا قاسم جو پہلے ہوٹل میں برتن دھونے کا کام کرتے تھے آب وہ ایم ایم عالم روڈ پر واقع ایک بوتیک میں فیشن سٹائلسٹ ہیں۔

جی این این پلس کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے رانا قاسم نے بتایا کہ گھر کی ذمہ داری کی وجہ سے چھوٹی عمرمیں ہی کام کرنا شروع کردیا تھا، اورکام کے ساتھ پڑھائی بھی جاری رکھی۔

رانا قاسم نے کہا کہ ان کی پڑھائی میں ساتھیوں نے بہت مدد کی اوراس مقام پر پہنچے کے لیے میں نے 25 سال محنت کی۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • ایک گھنٹہ قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • ایک گھنٹہ قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement