Advertisement
تجارت

چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری، دکانداروں کے من مانے ریٹ

شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کیا جائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 4th 2023, 4:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری، دکانداروں کے من مانے ریٹ

کوئٹہ: شہر میں چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری کراس کر گئی، چینی کی بڑھتی ہوئی قیمت پر قابو نہ پایا جاسکا، ایک ہی ہفتے میں چینی کی قیمت میں  30 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔

شہر میں چینی190 سے بڑھ کر 220 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے، اسی طرح پچاس کلو کا تھیلا ساڑھے 9 ہزار سے بڑھ کر 1100 روپے تک فروخت کیا جارہا ہے۔

دوکانداروں کا کہنا ہے کہ چینی ہمسایہ ممالک میں سمگل کی جارہی ہے جس کی وجہ سے چینی کی قیمتوں میں اضا فہ ہو رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمت میں دن بدن ہونے والے اضافے سے ان کا گھریلو بجٹ متاثر ہورہا ہے، اب ہم میں مزید مہنگائی برداشت کرنے کی سکت نہیں رہی۔

شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کیا جائے اور چینی سمگل کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔

دوسری جانب کراچی میں بھی چینی کی قیمت میں اضافہ جاری ہے، ہول سیل مارکیٹ میں چینی 4 روپے اضافے سے 176 روپے فی کلو فروخت کی جارہی ہے جبکہ ریٹیل میں 5 روپے اضافے کے ساتھ تقریبا 190 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔

گزشتہ ہفتے کی بات کی جائے تو ہول سیل مارکیٹ میں  18 روپے چینی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے اور ریٹیل مارکیٹ میں تقریبا  20روپے اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 20 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 2 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 21 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 18 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 days ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 2 days ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • a day ago
Advertisement