سعودی کابینہ انشورنس اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے چکی ہے


ریاض: سعودی عرب میں گاڑیوں کی انشورنس فیس میں کمی کی جائے گی ۔ مملکت میں انشورنس سیکٹر کے ترجمان عادل العیسی نے ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ مرحلے میں گاڑیوں کی انشورنس فیس کم ہوگی تاہم گاڑیوں کی انشورنس فیسوں میں اضافے کے کئی اور اسباب ہیں جن میں بڑا سبب پچاس فیصد افراد کی طرف سے گاڑیوں کی انشورنس نہ کرانا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ 35 وجوہات کی وجہ سے گاڑیوں کی انشورنس کے نرخ متعین ہوتے ہیں جن میں تجربہ سرفہرست ہے۔ انہوں نے کہا کہ انشورنس کے شعبے میں کمپنیوں کے ایک دوسرے میں ضم ہونے کی کارروائی تیزی سے ہوگی۔ سعودی انشورنس اتھارٹی نے اس حوالے سے گرین سگنل دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی کابینہ انشورنس اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے چکی ہے۔
وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ انشورنس اتھارٹی کا قیام سعودی عرب میں انشورنس سیکٹر کے جدید خطوط پر استوار ہونے اور دائرہ وسیع ہونے کی جہت میں اہم قدم ہے۔انشورنس اتھارٹی سے قومی معیشت میں انشورنس سیکٹر کا حصہ بڑھے گا، نئی ملازمتوں کے موقع پیدا ہوں گے اور نئی سرمایہ کاری ہوگی۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 27 منٹ قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 16 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل






