یہ تیندوا کھانے کی تلاش میں گاؤں آیا تھا جو شراب کے نشے میں مدہوش ہوگیا، بھارتی صحافی

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 4th 2023, 7:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مدھیا پردیش: بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے گاؤں میں ایک بھوکا تیندوا کھانے کی تلاش میں آیا لیکن شراب پی کے نشے میں مدہوش ہو گیا۔
تیندوا اس قدر نشے میں مدہوش تھا کہ اسے آس پاس کی خبر بھی نہ رہی اور گاؤں والے بھی تیندوے کو نشے میں دیکھ کر بے خوف ہوگئے اور اس کےساتھ ساتھ چلنے لگے اور سیلفیاں بھی بنائی۔
اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو بہت دلچسپ تبصرے ہونے لگے، بھارتی صحافی اشوک سوائن نے ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تیندوا کھانے کی تلاش میں گاؤں آیا تھا جو شراب کے نشے میں مدہوش ہوگیا۔
انہوں نے بھارتی ووٹرز کو تیندوے سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ ووٹرز ترقی کی تلاش میں تھے لیکن مودی نے انہیں اسلامو فوبیا کا نشہ کروا دیا۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 12 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 9 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 14 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 12 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 15 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





