نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے قرنطینہ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 4th 2023, 7:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور میں قرنطینہ ہسپتال کے قیام کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس تقریب کے مہمان خصوصی نگراں وفاقی وزیر برائے صحت ندیم جان تھے ، وفاقی وزیر نے قرنطینہ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا۔
ڈائریکٹر بارڈر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر سید غلام مرتضیٰ شاہ اور ایئرپورٹ منیجر نذیر احمد خان بھی اسی موقع پر موجود تھے۔قرنطینہ ہسپتال کے قیام کا مقصد صحت کے حوالے سے مسافروں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ترجمان نے کہا کہ قرنطینہ ہسپتال کا مقصد متعدی بیماریوں کے پھیلاؤ کی روک تھام بھی ہے
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 11 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 13 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 14 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 11 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






