چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواستوں پر لگے اعتراضات دور کر کے درخواستیں دوبارہ ہائی کورٹ میں دائر کر دیں
خیال رہے کہ چیف جسٹس اسلا م آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کی تھی ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 5th 2023, 12:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیئر مین پی ٹی آئی کا مختلف مقدمات میں ضمانتیں خارج ہونے کے فیصلوں ہر لاہور ہائی کو رٹ سے رجوع کر لیا ۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا نے رجسٹرار آفس کے تمام اعتراضات دور کر کے درخواستیں دوبارہ دائر کر دیں ۔
یاد رہے کہ چیئر مین پی ٹی آئی کی درخواستوں پرگزشتہ دنوں رجسٹرار ہائی کورٹ کی جانب سے اعتراضات عائدد کیے گئے تھے ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مقدمات میں ضمانتیں کینسل کرنے کے فیصلے کو کلعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔
خیال رہے کہ چیف جسٹس اسلا م آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کی تھی ۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 19 minutes ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 17 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 21 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 3 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 4 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 23 minutes ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


