لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویزالٰہی کو اٹک جیل سے بازیاب کرانے کا حکم نامہ جاری کر دیا
لاہور ہائی کورٹ عدالت نے سیشن جج اٹک کو حکم دیا کہ پرویز الہی کو بازیاب کرا کے کل لاہور ہائی کورٹ میں پیش کیا جائے ۔


لاہور ہا ئی کورٹ نے چودھری پرویز الہی کو اٹک جیل سے بازیاب کرانے کا حکم نامہ جاری کر دیا ۔
لاہور ہائی کورٹ عدالت نے سیشن جج اٹک کو حکم دیا کہ پرویز الہی کو بازیاب کرا کے کل لاہور ہائی کورٹ میں پیش کیا جائے ۔
عدالت نے سیشن کورٹ کو حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ بطور بیلف پرویز الہی کو بازیاب کرا کے عدالت میں پیش کیا جائے ۔
لاہور ہائیکورٹ کا پرویزالٰہی کو اٹک جیل سے بازیاب کرانے کا حکم#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/XnWVviAhYK
— GNN (@gnnhdofficial) September 4, 2023
عدالت نے حکم ادولی کرنے پر آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ، لاہور ہائی کے حکم پر آئی جی اسلا م آباد عدالت میں پیش ہوئے تو جج نے پوچھا کہ آپ کو کونسی رپورٹ پیش کی گئی کیا کوئی مراسلہ آیا کیوں چودھری پرویز الہی کو لے کر گئے ۔
آئی اسلا م آباد نے کہا کہ وہ اسلام آباد پولیس کے اہلکار تھے جس پر عدالت نے کہا کہ اس کی محکمانہ کاروائی کروائیں ۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 16 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 20 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 3 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

