میاں نواز شریف کی عدالتی معاملات نمٹانے کے لیے قانونی ماہرین سے بھی مشاورت ہوئی۔


لاہور : سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا طیارہ اب اسلام آباد کے بجائے لاہور لینڈ کرے گا ۔ میاں نواز شریف 15 اکتوبر کو لندن سے لاہور کے لئے روانہ ہوں گے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف وطن واپسی کے لئے خصوصی پرواز کا استعمال نہیں کریں گے۔ان کی وطن واپسی کمرشل فلائٹ کے ذریعے ہی ہو گی ۔ میاں نواز شریف نے مرکزی قیادت کو استقبال کے لئے مشکل ترین ٹاسک سونپ دیا ۔
نوازشریف کا طیارہ اب لندن سے اسلام آباد کی بجائے لاہور اترے گا#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/Hww1HDHOzo
— GNN (@gnnhdofficial) September 4, 2023
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے ک نواز شریف کی جانب سے سابق اراکین اسمبلی اور تنظیمی عہدیداران کو استقبالیہ جلسے میں زیادہ سے زیادہ لوگ لانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نواز استقبالی معاملات کی نگرانی کر رہی ہیں۔ مریم نواز تمام حلقوں میں پارٹی اراکین کے ساتھ استقبالیہ جلسے کے لئے رابطے میں ہیں ۔
میاں نواز شریف کے پا کستان آنے سے قبل عدالتی معاملات حل کیے جائیں گے ، میاں نواز شریف کی عدالتی معاملات نمٹانے کے لیے قانونی ماہرین سے بھی بات ہوئی ۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 19 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- an hour ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 15 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 hours ago

