Advertisement
پاکستان

نوازشریف کی فلائٹ 15اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی

میاں نواز شریف کی عدالتی معاملات نمٹانے کے لیے قانونی ماہرین سے بھی مشاورت ہوئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 5th 2023, 12:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نوازشریف کی فلائٹ 15اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی

لاہور : سابق وزیر اعظم اور  مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا طیارہ اب   اسلام آباد کے  بجائے   لاہور لینڈ کرے گا ۔ میاں نواز شریف 15 اکتوبر کو لندن سے لاہور کے لئے روانہ ہوں گے۔

میڈیا  ذرائع کے مطابق  میاں نواز شریف وطن واپسی کے لئے خصوصی پرواز  کا استعمال نہیں کریں گے۔ان کی  وطن واپسی کمرشل فلائٹ  کے ذریعے ہی  ہو گی ۔ میاں نواز شریف نے مرکزی قیادت کو استقبال کے لئے مشکل ترین ٹاسک سونپ دیا ۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے ک نواز شریف کی جانب سے سابق اراکین اسمبلی اور تنظیمی عہدیداران کو استقبالیہ جلسے میں زیادہ سے زیادہ لوگ لانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نواز استقبالی معاملات کی نگرانی کر رہی  ہیں۔  مریم نواز تمام حلقوں میں پارٹی اراکین کے ساتھ استقبالیہ جلسے کے لئے رابطے میں ہیں ۔ 

میاں نواز شریف کے پا کستان آنے سے قبل عدالتی معاملات حل  کیے جائیں گے ، میاں نواز شریف کی عدالتی معاملات نمٹانے کے لیے قانونی ماہرین سے بھی بات ہوئی ۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 20 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 16 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
Advertisement