جی سی یونیورسٹی لاہورکا انٹری ٹیسٹ غیر قانونی ہے ،طالب علم نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی
وکیل رانا سکندر نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ ایچ ای سی کی جانب سے کسی بھی انٹری ٹیسٹ کی اجازت نہیں دی گئی یہ انٹری ٹیسٹ کس قانون کے تحت لیا جا رہا ہے ۔


لاہور: جی سی یونیورسٹی لاہور میں داخلے کے لیے ہونے والے انٹری ٹیسٹ کو ایک درخواست گزار نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔
طالب علم نے درخواست میں انٹری ٹیسٹ پر اعتراضات اٹھا دیے ، طالب علم نے اپنے وکیل رانا سکندر کے توسط سے درخواست کو ہائی کورٹ میں چلینج کیا ، وکیل رانا سکندر نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ ایچ ای سی کی جانب سے کسی بھی انٹری ٹیسٹ کی اجازت نہیں دی گئی یہ انٹری ٹیسٹ کس قانون کے تحت لیا جا رہا ہے ۔
طالب علم نے انٹری ٹیسٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
— GNN (@gnnhdofficial) September 4, 2023
#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/KloOnMgTq7
رانا سکندر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انٹری ٹیسٹ کی مد میں طلبا سے خطیر رقم لی جا رہی ہے جس کی کوئی بھی قانونی حیثییت نہیں ہے، جی سی ہی ایسا واحد ادارہ ہے جس میں یہ ٹیسٹ لیا جا رہا ہے ، ایسے طالب علم بھی ٹیسٹ پاس نہیں کر سکے جنہوں نے میٹرک میں 1000 نمبرز حاصل کیے،یہ بہت حیران کن ہے۔
رانا سکندر نے کہا کہ یہ انٹری ٹیسٹ ہی غیر قانونی ہیں پوری دنیا رزلٹ کارڈز کوایکسیپٹ کر رہی ہے یونیورسٹی کیوں نہیں کر رہی یہ تو انٹر نیشنل لیول پر بھی قابل قبول ہیں لیکن پاکستان میں کیوں اس کو قبول نہیں کیا جا رہا۔

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا
- 11 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ،رپورٹ
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 9 گھنٹے قبل
تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک
- 11 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی آسٹریلوی ہائی کمشنر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور شعبہ جاتی تعاون بڑھانے پر زور
- 15 گھنٹے قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 12 گھنٹے قبل

امریکا میں ٹک ٹاک آپریشنز جلد فروخت ہونیکا امکان،معاہدے پر دستخط
- 13 گھنٹے قبل

خصوصی بچوں کی تربیت ، انہیں بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض حکومت ِ وقت پر فرض ہے ،وزیراعظم
- 15 گھنٹے قبل

ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- 9 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری، اعجاز چودھری، یاسمین راشد، اور دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
- 14 گھنٹے قبل

توہینِ مذہب کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور
- 15 گھنٹے قبل












