مالی سال 2022 میں دالوں کی درآمدات پر512.95 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہواتھا


اسلام آباد: دالوں کی درآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک اورپی بی ایس کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2023 میں دالوں کی درآمدات پر748.045 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا جو مالی سال 2022 کے مقابلہ میں 46 فیصد زیادہ ہے۔
مالی سال 2022 میں دالوں کی درآمدات پر512.95 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہواتھا، جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں دالوں کی درآمدات میں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پرنموریکارڈکی گئی ہے۔
جولائی میں دالوں کی درآمدات کاحجم 65.25 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 25.01 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ سال جولائی میں دالوں کی درآمدات پر52.19 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواتھا۔ جون کے مقابلہ میں جولائی میں دالوں کی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر54 فیصدکی نموہوئی۔ جون میں دالوں کی درآمدات پر42.49 ملین ڈالرکازرمبادلہ خرچ ہوا جوجولائی میں بڑھ کر65.25 ملین ڈالرہوگیا۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 4 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 4 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل







