Advertisement

اسرائیلی فورسز کی نور شمس پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ ، فلسطینی نوجوان شہید کر دیا

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق بلڈوزر نے کیمپ میں متعددسڑکوں اور کھیلوں کے ایک مرکز کو نقصان پہنچایا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 5th 2023, 9:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی فورسز کی نور شمس پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ ، فلسطینی نوجوان شہید کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں نور شمس پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان کو شہید اور ایک کو زخمی کر دیا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ فوج اور نیم فوجی بارڈر پولیس کے دستوں نے بلڈوزر کے ساتھ تلکرم شہر کے قریب نور شمس پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارا ۔

فلسطینی وزارت صحت نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فورسز نے فلسطینی نوجوان کو سر پر گولیاں مار کر شہید اور ایک کو زخمی کر دیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق بلڈوزر نے کیمپ میں متعددسڑکوں اور کھیلوں کے ایک مرکز کو نقصان پہنچایا۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 26 minutes ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 43 minutes ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 3 minutes ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک